Breaking News

اصل خوف کیا ہے اور ملحدین 'خوف' کسے کہتے ہیں ؟

خوف خوف خوف 
 کیا 'خوف' سے آزادی کا نام الحاد ہے؟

ملحدین اور چند روشن خیال (برگر بوائز) کی سوچ ملاحظہ کیجیے
1- بلبل اور چیونٹی کی کہانی میں ملحدین کے نزدیک چیونٹی ڈرپوک ہے اور بلبل آزاد اور 'بے خوف'
2- ملحدین حضرات جیل کے ڈر سے چوری، رشوت اور قتل نا کرنے والے کو 'ڈرپوک'' کہتے ہیں اور معاشرتی اصولوں سے بے پرواہی اور بغاوت کرنے والے کو آزاد اور 'بے خوف' سمجھتے ہیں
امتحان کی تیاری کیلئے سال بھر محنت کرنے والا طالبعلم ملحدین کے نزدیک ڈرپوک (خوف کا شکار) ہے اور سال بھر سکول سے بھاگنے والااور آوارہ گردی کرنے والا 'آزاد' اور 'بے خوف' ہے۔
لونگ ٹرم پلانگ کرنے والے کو یہ ارتقائی مخلوق ڈرپوک کہتی ہے اور headless chicken کی طرح زندگی گزارنے والے کو آزاد اور 
 'بےخوف'کہتے ہیں

موت کی تیاری کیلئے زندگی میں صدقہ خیرات، معملات اور عبادات کرنے والے کو ۔۔۔
 اور لونگ ٹرم پلائنگ میں دنیا ا آخرت کو،ساتھ ساتھ لے کر اور زندگی کی ترتیب بنا کر زندگی گزارنے والے ملحدین کے نزدیک 'ڈرپوک' ہیں اور موت کو نظر انداز کرنے کیلئے کبوتر کیطرح (بلی کے سامنے)آنکھیں بند کرنے والے ملحدین کے ہاں آزاد اور ' بے خوف' ہیں

چاری ہے
Image may contain: one or more people, text and close-up

No comments:

Post a Comment