Breaking News

موم بتی مافیا اور انکے سرغنہ " جبران ناصر " کو

مجھے ایک بات پر بہت حیرت ہوتی ہے ؛ توہین رسالت ﷺ کیس ہم نےکیا ، دن رات اس کیس پر محنت ، بھاگ دوڑ ہم کرتے ہیں ، یعنی آسان الفاظ میں مدعی مقدمہ تو ہم ہیں لیکن ہمارے کیس پر بات کرنے کےلئے میڈیا چینلز پر صرف موم بتی مافیا اور انکے سرغنہ " جبران ناصر " کو بلایا جاتا ہے اور اسکا تعارف " سماجی کارکن " کا کروایا جاتا ہے اور وہ بھینسا مافیا کو بچانے کے لئے اول فول بولتا رہتا ہے۔ 
سوال یہ ہے کہ 
 جبران ناصر فریق مخالف ہے یا بھینسا مافیا کا وکیل صفائی ؟

Image result for jibran nasir


No comments:

Post a Comment