Breaking News

ملحد ہٹ


 ضد کو ہندی میں ہٹ کہتے ہیں انسان ضد پر آ جاۓ تو بہت مسائل پیدا ہوتے ہیں کہتے ہیں کہ ضد تین قسم کی ہوتی ہے راج ہٹ یعنی بادشاہ کی ضد ، تریا ہٹ یعنی عورت کی ضد اور بال ہٹ یعنی بچے کی ضد ، ایک مرتبہ اکبر بادشاہ دربار لگا کر بیٹھا تھا اس نے اپنے وزیر سے پوچھا کہ ضد کون سی سب سے بری ہوتی ہے تو اس نے کہا بال ہٹ سب سے بری ہوتی ہے بادشاہ نے کہا کہ کمال کرتے ہو میرے خیال میں راج ہٹ سب سے بری ہوتی ہے تو وزیر نے کہا کہ میں بچہ بن جاتا ہوں ابھی دیکھ لیتے ہیں کون سی ضد بری ہے وہ زمین پر لیٹ جاتا ہے اور زور زور سے رونے لگ جاتا ہے اکبر کو سمجھ نہیں آتی کہ کیا کرے پھر کہتا ہے بچے کیا ہوا تو وہ وزیر کہتا ہے مجھے ہاتھی چاہیۓ اکبر ہاتھی منگواتا ہے وہ وزیر پھر رونے لگ جاتا ہے اور کہتا ہے مجھے بڑا سارا ڈھول چاہیۓ اکبر ڈبول بھی منگوا دیتا ہے وزیر پھر رونے لگ جاتا ہے اور کہتا ہے یہ ہاتھی اس ڈھول میں ڈالیں اکبر بادشاہ ہنسنے لگ جاتا ہے تو وزیر کہتا ہے کہ بادشاہ سلامت اب آپ کیا کر سکتے ہیں بچے کی ضد ہے اس میں اتنی عقل تو ہے نہیں تو اکبر کہتا ہے ہاں بھئی واقعی بچے کی ضد بہت بری ہوتی ہے
ملحدوں کی ضد بازیاں دیکھ کر لگتا ہے کہ اب اردو زبان کی لغت اور ادب میں ایک اور "ہٹ" کا اضافہ کرنا پڑے گا اور وہ ہے "ملحد ہٹ". ویسے اس "ہٹ" کو باقی ہٹوں پے جو فضیلت حاصل ہوگی وہ یہ ہوگی کہ باقی ہٹوں کی بنیاد کم عمری ، کم عقلی ، مزاج ، صنف ،اور اقتدار کی طاقت کا نشہ ہو سکتی ہے لیکن ملحدوں کی ہٹ کی بنیاد صرف اور صرف "بیغرتی " پر مبنی ہوگی 
.
ملحدوں آؤ تمہارے کان میں ایک نئی بات بتاؤں 
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
ہٹ
ملحد
ہٹ
.
ہٹ
ہٹ
ہٹ
.
ہٹ
.
ہٹ
.
ہٹ
ملحد
ہٹ
 ہٹ

Image result for mulhid in pakistan









No comments:

Post a Comment