Breaking News

سوشل ویب سائٹس پر گستاخانہ مواد ، پی ٹی اے نے ٹول فری نمبر جاری کر دیئے


Image may contain: phone and text
سلام آباد (ویب ڈیسک)پی ٹی اے کی طرف سے جاری کر دہ ایک سرکلر میں کہا گیا ہے کہ کسی بھی ویب سائٹ پی نبی کریم ﷺ کی شان اقدس میں گستاخی دیکھیں تو فوری ٹال فری نمبر 0800055055/+92-51-9225325فیکس 92-51-2878127 +پر مفت کال کریں تاکہ اس بے ہودہ سائٹ کو بلاک کیا جا سکے۔

No comments:

Post a Comment