Breaking News

ہمارے ہاں کسی کو منافق کہنے کے اصول

ہمارے ہاں کسی کو منافق کہنے کے اصول ہی الگ ہے اب مغرب میں کیا ہے ، وہاں چکلے لیگل ہے ، جسم فروشی وہ بھی لیگل ہے ، چونکہ جسم فروشی ، چکلے پاکستان میں بھی ہیں ،لاہور سے کراچی تک ، پنڈی سے فیصل آباد تک سب جگہ پر ہیں ،،، لیکن اب کچھ لوگ یہ چاہتے چونکہ مغرب میں بھی یہ کام ہوتا اور پاکستان میں بھی، لہذا ہمارا اندر منافق پن، اور یہ منافق پن تب ہی ختم ہو گا جب ہم چکلے اور جسم فروشی پاکستان میں لیگل کریں گے، یعنی ہم اس کام کو بڑھاوا دیں ! تب ہی منافقت ختم ہی گی، ورنہ اس خلاف بولے تو منافق، ایسی بہت سی مثالیں ، معاشرتی مسائل کو لے کر ، جہاں ایک طرف مرد بے حیا ہے وہاں عورتیں بھی ہیں ، لیکن عورتوں کی بے حیائی فیشن کی اصطلاح سے جواز نکالا لیا جاتا لیکن چونکہ مرد آنکھوں سے ٹھرک جھاڑتا ہےاس لئے صرف مرد ہی منافق ہیں .تو پاکستانی اس بات کا تعین کر لے پاکستان کے معاشرے میں بے حیائی ہے کیا !
رہی بات پردے کی تو پاکستان میں جتنا پردہ کیا جاتے وہ میں بھی جانتا ہوں اور آپ بھی جانتے ہیں ،اب جس نے پردہ کرنا ہے وہ کریں کیوں کہ آپ پردہ کسی گلی محلے لڑکے کے کہنے پر نہیں کرتی ، جس نے نہیں کرنا وہ نہ کریں ، لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ اسلام میں پردہ ہے ہی نہیں، یا اس کے لئے جواز ، تاویل ڈھونڈ لے دیکھو کہ مرد کی نگاہیں نیچی نہیں لہذا ہم کیوں کریں ! جو مرد نگاہ نیچے نہیں رکھتے نہ رکھیں ، لیکن اس یہ بھی مراد نہیں کہ مردے کے لئے نگاہ نیچے رکھنے کا حکم ہے نہیں ! یا پھر مرد نگاہیں نیچی رکھتے ہے ہی نہیں ،یہ جو لوگ ننگ دھڑنگ تصویروں کا موازنہ پردے والی خواتین سے کرتے پھرتے ہیں ان کو چاہیے کسی نفسیاتی ڈاکٹر کو دکھائے .
صبح جب آفس جاتا ہوں اگر کوئی لڑکی ساتھ والی سیٹ پا آ کر بیٹھ جائے ، خوشبو لگائی ہو اور پہنی منی سکرٹ ہو تو اس وقت مرد کے اندر خون کیسے دوڑ رہا ہوتا یہ ایک مرد ہی جانتا ہے ،،،، مرد کی حس اور عورت کی حس ایک جیسی نہیں ہوتی، ہاں جو منافق ہے وہ که سکتے کہ دلکش عورت کو دیکھ ان کو کچھ نہیں ہوتا ،یا پھر وہ کسی حکیم کی دکھائیں ہر عورت کو دیکھ کر ہر مرد کو بھی کچھ نہیں ہوتا ، لیکن کچھ عورتوں کو دیکھ کر ضرور کچھ کچھ ہوتا اسی طرح ہر عورت کو بھی ہر مرد دیکھ کر کچھ نہیں ہوتا لیکن کچھ دیکھ اس کے اندر جذبات کو بھی آگ لگتی ضرور ہے ، اسلئے تو کہتے خوبصورتی ہر کسی نگاہ میں الگ الگ ہے،
 بقلم مولوی روکڑا
Image result for munafiq

No comments:

Post a Comment