Breaking News

شریف ھوتا تو دوسری شادی نہ کرتا۔


کل ایک کیس کی سماعت کرتے ھوئے جسٹس دوست محمد نے دوسروی شادی کرنے والے کے کیس کی سماعت کرتے ھوئے کہا کہ اگر یہ شریف ھوتا تو دوسری شادی نہ کرتا۔
جج صاحب کیا شرافت کا میعار یہ ہے کہ 100 گرل فرینڈ رکھی جائیں اور ان بازاری عورتوں سے منہ کالا کیا جائے۔اگر ایک آدمی ایک بیوی پر قناعت نہیں کر سکتا تو وہ باہر منہ کالا کرے۔
 ہمارے ملک کے مقتدر اداروں میں بیٹھے ھوئے سیکولر اس ملک کی اخلاقی بنیادوں کو کھوکھلا کر رہے ہیں۔
بھائیو جج بنو بیورو کریسی میں جاؤ سی ایس ایس کرو اور اس سیکولر ازم کے خلاف ڈھال بن جاؤ۔Image result for adalat

No comments:

Post a Comment