جبران ناصر نے کل ایک ٹالک شو میں مجھ پر الزام عائد کیا کہ جماعت الاحرار کے تانے بانے مجھ سے ملتے ہیں اسلئے جماعت الاحرار نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے حق میں بیان جاری کیا۔
جبران ناصر میں تمہارے خلاف ہتک عزت کا دعوٰی دائر کرنے جارہا ہوں۔ اب اگر تم نے ثبوت پیش نہ کیا تو مان لینا کہ تم سارا ٹوپی ڈرامہ بیرونی آقاؤں کو خوش کرنے کے لئے پاکستان کے حالات کو خراب کرنے کے لئے کررہے ہو۔
مجھے سمجھ نہیں آتی ہم تو گستاخانِ رسول ﷺ کے خلاف بھینسا مافیا کو لگام ڈالنے نکلے ہیں لیکن تمہاری دم پر کس نے پاؤں رکھا جو تمہیں اور مبشر زیدی جیسے کذابوں کو اتنی تکلیف ہورہی ہے ؟
تم لوگ سرعام علماء کرام ، پاکستان ، پاکستانی فوج اور ایجنسیوں کی تذلیل کرتے ہو اور کرنے والو کے حق میں چھلانگیں لگاتے پھرتے ہو۔ جو زبان امریکہ پاکستان کے خلاف استعمال کرتا ہے وہی الفاظ تمہارے منہ میں ہوتے ہیں۔
بلوچستان کی بلوچ لبریشن آرمی کے خلاف آپریشن پر تمہیں بہت تکلیف ہوتی ہے۔ کلبھوشن یادیو تمہارا رشتہ دار ہے یا تمہاری برادری کا ہے ؟
No comments:
Post a Comment