اور جسٹس ہائیکورٹ جناب شوکت عزیز کے بعد اب جسٹس ملتان کورٹ جناب محمد قاسم خان ۔۔۔
سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کے خلاف کاروائی کی سماعت کے دوران جسٹس ملتان کورٹ ، محمد قاسم خان جذباتی ، آبدیدہ ہوگئے۔ انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کی اشاعت غیر ملکی کھیل کا حصہ ہے،دستاویزات تیار کرکے فوری کاروائی شروع کی جاے۔اور قانون اس پر مکمل ایکشن لے۔۔۔۔
سماعت کے دوران بار بار شہنشاہ دو جہاں حضرت محمدﷺ کے ذکر مبارک پر احاطہ کورٹ میں درود و سلام کی صدایئں بلند ہوتی رہی۔اور جسٹس محمد قاسم خان بار بار آبدیدہ ہوتے رہے۔
یہ کس ارفع ہستی کا عشق ہے،جو قاضی القضا کی اعلی ترین مسند پر بیٹھنے والوں کو،بھری محفل میں غریب غربوں کے سامنے،چھلکا دیتا ہے؟ یہ کیسا عشق،اور کہاں سے ہر مسلمان کی نس نس میں آن بسا ہے کہ فتنوں کی یلغار کے باوجود، سرفروش ہر دور میں، ہر جگہ پہ موجود ہوتے ہیں.
اللہ کریم عشق والوں کو سلامت رکھے۔

No comments:
Post a Comment