گستاخ پہلے بھی تھے اور آگے بھی ہو نگے اور ہوتے رہینگے ، لیکن گستاخوں سے بڑے وہ ریاستی ادارے گستاخ ہیں جنہوں نے گستاخوں کو پکڑا اور موم بتی مافیا کی ایک درجن موم بتیوں کی تپش پر پر چھوڑ دیا ، اور اب جب وہ ملک سے باہر چلے گئے ہیں تو اب عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے اخباروں میں اشتہاروں دے رہیں کہ سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد فلاں فلاں ای میل پر رپورٹ کریں ! جیسے ان کو پتا ہی نہیں سوشل میڈیا پر کیا ہوتا ہے !
ریاست اور ریاستی اداروں نے ہمیشہ گستاخوں کو ملک سے باہر فرار کیا تاکہ ان کے مغربی آقاکی خوشنودی حاصل ہو سکے ،اور پھر عوام کے سامنے ایک مذمتی قردار اسمبلی کے کوٹھے میں منظور کر لی جاتی ہے. اور کچھ ملا منبر پر بیٹھ چار پانچ گالیاں اور دس بارہ جوشیلے نعرہ لگا کر ٹھس ہو کر بیٹھ جاتے ہیں ،
بقلم مولوی روکڑا
No comments:
Post a Comment