Breaking News

ارے نہیں پہچانا مولا خوش رکھے

ہاں جی پہچانا اسے ? ارے نہیں پہچانا مولا خوش رکھے یہ ہے اپنی ملالہ یوسفزئی 😡
دنیا میں کچھ لوگ پیدائشی طور پر ڈرامہ باز اور ایکٹر ہوتے ہیں پر سب کا ایک الگ الگ انداز ہوتے مگر ملالہ کی بات الگ ھے پاکستان میں الگ لباس اور London میں سکسی لباس میرے طرف سے دل کی گہرائیوں سے تم پہ لعنت
چھوٹا کام نہی کیا اخر طالبان کو شکست دی ہے جینز پہنا طالبان کو شکست دینے کا ایک زبردست ہتھیار ہے
جب کینیڈین پی ایم سے ہاتھ ملایا تھا تب بھی میں نے کہا تھا کل پینٹ شرٹ پہنے گی آگے آگے دیکھو نیکر اور انڈروئیر پہن کر یورپ کی سڑکوں پر #پاکستان کا نام خوب روشن کریگی بقول موم بتی مافیا شرم کرو
انگریزوں کی اس کٹھپتلی کو دیکھ کر آج ایک شعر یاد آیا جو آپ تمام میمبران کے سامنے عرض کر رہا ہوں "!
بھیک میں ملی خوشی ہمیں اچھی نہیں لگتی،،
ہم اپنی غریبی میں رہتے ہیں نوابوں کی طرح 😊

No comments:

Post a Comment