(وارننگ یہ البم محض ان لوگوں کے لئے ہے جو کہتے ہیں کہ ملحد توہین و تضحیک یا گولی گلوچ نہیں کرتا اور اپنے کام سے کام رکھتا ھے یا ملحد و لبرل مسلمان کے مقابلے اعلاء اخلاقیات رکھتے ہیں اس لئے اس میں ملحدین کی طرف سے انتہائی گستاخانہ جملے اور پوستٰن موجود ہیں جو کسی بھی سچے مسلمان کا دل دکھانے کے لئے کافی ہیں سو ہم نے بہت کانٹ چھانٹ کے بعد ہی کوشیش کی ہے کہ یہاں یہ مواد شئیر کیا جائے اب اس سے کم کرتے تو ہمارا اصل مقصد یعنی ملحدین کی اصل اخلاقیات کی نقاب کشائی جو عام مسلمان یا ملحدین کا کوئی ہمدرد نہیں جانتا یا جانتا تو ہے مگر ڈھٹائی کا اعلاء نمونہ بنتے ہوئے انکار کرتا ھے اسے انکار کی ھمت نہ ھو ) اور یہ ہے وہ وجہ کہ جب ایک مسلمان برداشت کا دامن چھوڑ دیتا ھے اور جوابا وہی رویہ اختیار کرتا ھے جو ملحد اپناتے ہیں
#ملحدوں_کی_اخلاقیات #ملحدوں کی_گالیاں
About Abdul Qudoos
Asslam O Alaikum Friends ! Mera name Abdul Qudoos hai.Ye website mein ne khud bnai hai aap ki help kay liye.Mujhay aap ki help kr kay acha lgta hai.Agr aap ne koi sawal poochna ho to please comment kr kay pooch sktay hain. Jazak Allah
Chtrol
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment