کل سے جو شور مچا ھوا ھے حجاب پر اضافی پانچ نمبر دینے کا اور بڑے بڑے لبرل جغادری اس پر اپنی دکان چمکا رہے ہیں تو درحقیقت بات پانچ نمبر اضافی دینے کی نہیں بلکہ بات ھے پانچ فیصد غیر حاضری پر گنجائیش دی جائے گی یعنی جن کی حاضری پچاسی فیصد سے کم ہے ان باحجاب لڑکیوں کو پانچ فیصد رعائیت ملے گی کیونکہ پاپردہ خواتین کو اپنے پردہ کے سبب سکول کالج آنے میں بعض اوقات مشکل پیش آتی ھے اور پردہ کامپرومائز ھوتا ھے تو ایسے میں ایسی لڑکیوں کو ان کی مشکل سمجھتے ھوئے پانچ فیصد غیر حاضریوں پر استثناء دیا گیا تھا جو کسی لبرل لونڈے نے بدل کر پانچ فیصد اضافی نمبر کردیا اور خوب مرچ مصالحے لگا کر اسے شیئر کیا بعد میں پنجاب حکومت اس حکم کے سچ ھونے کی تردید بھی کرچکی ھے کیونکہ ظاہر ھے جو حکم ھے ہی نہیں اسے کوئی مانے کیسے مگر لوگوں کا کاروبار چمکنا تھا اسلام پر تنقید کرکے سو انہوں نے اس
جھوٹ کے ہی سہارے کاروبار چمکا لیا
اب اگر کوئی غیرت والا لبرل ہے تو اس جھوٹی خبر پر اپنے بھائی بندوں کی مذمت نشر کرنے ورنہ نشر نہ کرنے کی صورت لبرل بے غیرت ھوتا ھے وہ تو ہمیں معلوم ھے ہی جبکہ حکومت سے بھی درخواست ھے کہ اس جھوٹی خبر پھیلانے والے پر ایکشن لے یا پھر ہمیں ہی ای میلیں کرکے اور عدالتوں کیس فائیل کرکے مجرموں کو پکڑنے کی درخواست کرنی ھوگی

No comments:
Post a Comment