Tariq Aziz
اس دفعہ سوچا لاہور ٹرین سے جاوں ، یہ سوچ کر ٹکٹ لیا اور اللہ کا نام لیکر ڈبہ میں سوار ہو گیا ۔
تھوڑی دیر میں ٹرین چل پڑی ، ڈبے میں یہی کوئی پانچ لوگ تھے ۔ ٹائم پاس کیلئے میں نے تعارف ضروری سمجھا تاکہ گپ شپ بھی ہو اور سفر بھی کٹ سکے ۔
میں ۔ میرا نام ابوتمیم ہےاور الحمدللہ میں مسلمان ہوں ۔
دوسرے بندے نے کہا ۔ میں افضل مسیح ہوں اور کرسچن ہوں ۔
تیسرا آدمی لعل رام ہندو اور چوتھا آدمی دلیر سنگھ سکھ نکلا ۔ اب پانچویں بندے کی باری تھی ۔
اس نے شرماتے ہوئے بولنا شروع کیا ۔ جی میں ۔ ۔ وہ ۔ ۔ میں ملحد ہوں ۔ میرا کوئی مذہب نہیں ۔ میں خود کو بھینسا کہتا ہوں ۔ میرا ایک بھائی کتا ، ایک موچی ، ایک سور اور ایک بہن بلی ہے ۔
ہم نے پوچھا ۔ لیکن ایسے نام کیوں ؟
ملحد بولا ۔ ۔ چونکہ میرا ڈارون بھائی پر ایمان ہے کہ ہم سب جانداروں کے آباواجداد ایک ہے اس لیےایسے نام رکھے ہیں ۔
یہ سن کر ہم سب نے اپنی اپنی جوتی اتار کر اس کی تشریف لال کی پھر اس کو انسانوں والے ڈبے سے اتار دیا ۔

No comments:
Post a Comment