Breaking News

شرم آنی چاہیئے کہ کس منہ سے بوٹ چاٹتے ھو۔

وجیہ الحسن چوہدری
آپریشن ردالفساد اور ضرب عضب اور شکریہ راحیل کے نعرے لگانے والے بتائیں
 کہ ایان علی چھوٹ گئی لیکن اس کو گرفتار کرنے والے کسٹم انسپکٹر کی بیوہ ابھی بھی انصاف مانگ رہی ہے۔
 شرجیل میمن چھوٹ گیا ڈاکٹر عاصم چھوٹ گیا۔ایم کیو ایم کے ہزاروں قاتل آپ کے بوٹ کے سامنے سے گزر کر کراچی ائرپورٹ سے ھوتے ھوئے جنوبی افریقہ چلے گئے۔دبئی چلے گئے لندن پہنچ گئے۔اور آپ جیسے بوٹ پالشئیے شکریہ راحیل اور آپریشن ضرب عضب کے نعرے لگاتے لگاتے مر گئے۔
کامران مادھوری اور اجمل پہاڑی ابھی تک زندہ ہے۔
لیکن ہر 2 دن بعد کراچی سپر ہائی وے پر 8،100 بندے شہید کر دئیے جاتے ہیں لاھور میں ملتان میں مظفر گڑھ پشاور میں 10 بندے شہید کر دئیے جاتے ہیں ایک مہینے میں 25 کے قریب لوگ پلس مقابلے میں شہید کر دئیے جاتے ہیں اور سب کے سب اسلام پسند ہیں داڑھیوں والے ہیں۔ایک خاص مسلک سے تعلق رکھنے والے ہیں۔مسلک دیوبند۔
جب سے گنجا آیا ہے اس وقت سے لیکر اب تک ہر مہینے 255 کے قریب لوگ شہید ھو رہے ہیں جعلی پلس مقابلوں میں۔
 اپنی زبان سے بوٹ پالش کر کے سیاستدانوں کو گندی مان بہن کی گالیاں دینے والے یہ ضرور بتائیں کہ اس آپریشن میں اسلام پسندوں کو شہید کرنے کے علاوہ کسی بھی سیایسی جماعت کے کسی کرپٹ آدمی یا سیاسی قاتل بھتہ خور یا قبضہ گروپ کے کسی آدمی کو پکڑا یا پلس مقابلے میں پار کیا۔
 امن صرف اس وجہ سے ھوا کہ چند ایک سیاسی قاتلوں بھتہ خوروں کو جیل کہ ھوا کھلائی تو باقی بھی پیچھے ہٹ گئے اور زیر زمین چھپ گئے۔نہ کسی کو سزا ھوئی اور نہ ہی کسی کو پلس مقابلے میں قتل کیا۔
صوفی محمد اور دوسرے لوگ اس کفریہ جمہوری نظام کو ناکام کہیں تو ایف 166 سے ان کے گھروں پر کارپٹ بمبارمنٹ کر دو اور اگر رانا ثناءاللہ کہے کہ ہماری عدالتیں شک کا فائدہ دیکر دہسشت گردوں کو چھوڑ دیتی ہیں اس لیئے ان کو پلس مقابلوں میں پار کیا جاتا ہے تو اس کے خلاف کوئی آپریشن نہیں کیا جاتا۔
پلس مقابلوں میں شہید ھونے والے اور ان کے گھر والوں کی آہیں آسمان گرائیں گی۔
 اکابر دیوبند سن لو ان شہداء کی روحیں بروز قیامت آپ کا گریبان پکڑیں گی کہ ہمارے قاتلوں کو تم لوگ سٹیجوں پر بلاتے رہے اور ہمیں عزیمت کی راھوں پر چلنے کا درس دیتے رہے۔
 ہم لوگ آپ کی باتیں اور درس سن کر ان راھوں پر چلے تھے اور آپ لوگ ہی ہمارے پیٹھ میں خنجر گھونپ گئے۔ہم یہ نہیں کہتے کہ آپ ان لوگوں کو اپنی تقریروں میں رگڑو اس طرح آپ کے مدارس پر آنچ آئے گی صرف یہ کہتے ہیں کہ خاموش ھو جاؤ اور ان سے کوئی رابطہ نہ رکھو۔ان کو اپنے سٹیجوں پر نہ بلاؤ۔
 لیکن اب آپ لوگ جو کر چکے ھو ہماری نظروں سے گر چکے ھو اور علماء سے بغض اور وارثین انبیاء والی حدیثیں سنا کر پاگل نہ بناؤ 
اس میعار پر مولانا سمیع الحق اور مفتی نظام الدین شامزئی رحمہ اللہ جیسے لوگ پورا اترتے ہیں۔
 آپ جیسے طلبہ کے چندے کھانے والے اسلام پسندوں کے قاتلوں کی ٹی سیاں کرنے والے اور اپنے دئیے ھوئے عزیمت کے بیانات سے مکرنے والے انبیاء کے وارثین کے میعار پر پورا نہیں اترتے۔


Image result for shoes polish




























No comments:

Post a Comment