Breaking News

آزاد خیال آنٹی نے بڑی چالاکی سے

بچہ اپنی ماں سے : ماں جی پیسے دو .
ماں اسکو ڈانٹ کر بھگا دیتی ہے
بچہ : میں بددعا دوں گا
ماں : میں ان خرافات پر یقین نہیں رکھتی جو بد دعا دینی ہے دیں جا میرا سر نہ کھپا
بچہ : اللہ کرے اپکے ابو مر جائے 
 چند ہی دنوں میں اس کے باپ کا انتقال ہو گیا اور وہ اپنے بیٹے کو برا بھلا کہتی روتی پیٹتی ہوئی اپنے باپ کے گھر پہنچی
کچھ عرصے بعد ماں بیٹے میں پھر تکرار شروع ہوئی
بچہ : اس بار نا دئیے تو میں پھر سے بددعا دوں گا
ماں : جا اپنا کام کر وہ دل کے دورے مرے ہے ناکہ تیری کسی دعا، بددعا سے جا جا نہیں ہیں پیسے
بیٹا : اللہ کرے اپکا بھائی بھی مر جائے
اور اسکا بھائی بھی جاتا رہا،
اس بار بچے نے کہا کہ دیکھ لیں میری بددعا کا کمال اب بھی مانتی ہو یا اور دوں
 ماں : میری ماں تو پہلے ہی مر چکی ہے باپ اور بھائی بھی گئے اب تو میرا کوئی نہیں اسلئے جو دل کرے وہی کرو
بچہ : تو کیا ہوا اس بار ادھر سے شروع کرتا ہوں اپکا شوہر اور میرے آبو
ماں : بس بس لازم نہیں کہ ہر بار قسمت ساتھ دے
بچہ : دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے اللہ کرے میرے آبو مر جائے،
 کچھ ہی دنوں بعد انکا ہمسایہ مر گیا
آزاد خیال آنٹی نے بڑی چالاکی سے اپنا شوہر بچالیا😜😜😜
محمد بلال خان


Image result for azad khayal

No comments:

Post a Comment