Breaking News

مکالمہ ملحد دوست سے ---

ماہ کامل
میں -- ان شاء اللہ اللہ مجھے ضرور شفاء عطاء کرے گا 
ملحد دوست-- اللہ ہوگا تو شفاء دے گا 
میں -- کچھ دیر بعد جانے کیوں بخار نہیں اتر رہا 
ملحد دوست -- اللہ سے کہو کہ بخار ختم کرے 
میں -- سر درد بھی ہے
ملحد دوست -- اللہ سے کہو درد ختم کرو
میں -- مجھے زکام ہے
ملحد دوست -- اللہ سے کہو زکام ختم کرے
میں-- ان شاء اللہ اللہ مجھے شفاء عطاء کرے گا
ملحد دوست -- اللہ ہوگا تو شفا عطاء کرے گا
 اففف یہ نفسیاتی لوگ پہلے اللہ ہوگا تو شفاء دے گا پھر خود ہی مان جاتے ہیں اور کہتے ہیں اللہ سے کہو کہ شفاء دے جب ان شاء اللہ " اللہ ضرور شفاء دے گا
پھر کہنے لگ جاتے ہیں کہ اللہ ہوگا تو پھر ہی شفاء دے گا 😑😑
یہ نفسیاتی پن کی کونسی قسم ہے جو احساس کمتری میں مبتلا کر دیتی یے
Image result for mukalma in urdu

No comments:

Post a Comment