Breaking News

مردود کے نیو ٹاون سے درس نظامی کرنے سے متعلق

وہ لوگ بھی کہ جن کا مذہب ہی تبرا بازی اور مذہبی شخصیات کی توہین ہے… ایک مردود کے مدرسے سے تعلق نکل آنے پر، مدارس کو علی العموم رگیدنا شروع کریں گے… عجیب!
 صاحب کے قلم سے یہ باتیں لطیفہ ہی لگتی ہیں… اور لطیفہ ہی ہوا کہ انہوں نے مردود کے نیو ٹاون سے درس نظامی کرنے سے متعلق تو فورا دل کے پھپھولے پھوڑ ڈالے مگر صاحب نہیں جانتے کہ اسی ایاز نظامی نے کئی پوسٹس اور کمنٹس میں بارہا یہ لکھا ہے کہ فقہ جعفریہ کی کتابوں کے مطالعے سے میں نے پہلے سنیت چھوڑی اور پھر الحاد کی راہ پائی… تو کیا اب یہ کہا جائے کہ الحاد فقہ جعفریہ کی کتابوں سے نمو پاتا ہے؟؟؟
 یہ تو اب معلوم ہوا کہ ان کتابوں کا مطالعہ مردود نے کب کیا ہو گا؟… یقینا اپنے بیٹے کے کسی مجلس میں ہوئے دھماکے میں انتقال کے بعد!
میں نے 2013 میں’’ انٹرنیٹ کے ذریعے اسلامی دنیا میں الحاد کی یلغار‘‘ کے نام سے ایک مضمون لکھا تھا جس میں اعدادوشمار سے یہ بات ثابت ہوئی تھی کہ پاکستان میں ملحد ہونے والے سنی سے زیادہ رافضی نوجوان ہیں اور پڑوسی ملک ایران کے ملحدین کی تنظیم ایشیا کے ملحدین میں سب سے زیادہ تیزی سے ترقی کرنےو الی تنظیم ہے…
 اور پھر ایاز ملعون جیسے نہیں بلکہ اس سے زیادہ لعین ایسے کتنے نام پیش کر سکتا ہوں جو ملحد ہو کر ایران چھوڑ گئے اور اب یورپ کے ملحدین کی گود میں بیٹھے بدترین توہین رسالت کرتے ہیں… تو کیا ایسا ہی ’’لمحہ فکریہ‘‘ اور نصیحت بھرا بیانیہ کیا اپنے ’اصطبل‘ کے لیے بھی صاحب جاری کریں گے… کہ یہ سابق رافضی اور حالیہ ملعون ملحدین کن ’’مدارس‘‘ کے پڑھے ہوئے ہیں؟!
 اپنے مہذب ہونے کا پوز کرنے اور ’’جرات تحقیق‘‘ کا امیج بنانے والے یہ صاحب فیس بک کا وہ ’’میٹھا زہر‘‘ ہیں… جو ظاہر یہ کرتے ہیں کہ ان سے بڑا فرقہ واریت کا کوئی دشمن نہیں مگر اندر سے گن کے پورے ہیں جناب!
 کم ازکم اتنا ہی دیکھ لیتے کہ فیس بک اور ٹوئیٹر پر ملعون ایاز حرامی کے خلاف سب سے زیادہ لکھنے اور اسے پھانسی پر چڑھانے کا مطالبہ کرنے والے سب سے زیادہ انہی مدارس کے فاضل ہیں، جن سے تعلیم کی نسبت نظامی جوڑتا ہے

Image result for ayaz nizami








No comments:

Post a Comment