Breaking News

غیر اسلامی طریقہ

ایسا بھی ہوتا ہے کہ لوگ بہن بیٹی کے شادی کارڈ پر اسکا نام لکھوانا معیوب اور غیر اسلامی طریقہ کار سمجھتے ہیں، 
 دکھ تب ہوتا ہے جب اسی شادی میں دس روز پہلے سے لے کر دس روز بعد تک تمام ہندوانہ رسوم بھرپور طریقے سے "ادا" کی جاتی ہیں، تب کسی کو اسلام یاد نہیں آتا۔
 کیا یہ کھلا تضاد نہیں ہے!



 Image result for dhol ki thaap

No comments:

Post a Comment