Abdullah Ghazi
عیسائیوں کو اپنے بغض کا اظہارکرنے کے لیے فقط اسماعیل علیہ السلام کانام ہی کافی ہے جبکہ بائبل اسماعیل کے متعلق کیا کہتی ہے یہ اسے بھی ماننے کوتیار نہیں۔اتنی منافقت بھی کس کام کی؟اسماعیل تو بابلکے بزرگ نبی ابراہیم علیہ السلام کے پہلو ٹھے اورصلبی فرزند ہیں اور
ازروئے بائبل پہلوٹھاصلبی بیٹاوارث ہوتا ہے چاہے وہ اس بیوی سے ہی کیوں نہ ہو جس سے محبت نہ بھی ہوتوبھی پہلوٹھا اپنے باپ کا وارث ہے۔لیکن تعصب کا کوئی ایمان نہیں ہوتااور دیسی عیسائی تعصب کی وجہ سے بزرگ اسماعیل علیہ السلام کی توہین کرتے ہیں۔

No comments:
Post a Comment