Breaking News

*علمی دنیا میں ردّ قادیانیت پر اہم ترین سنگ میل عبور کر لیا گیا



* نہایت قیمتی مواد پر مشتمل، تاریخی حقائق کو یکجا کرنے جیسا مشکل ترین کام سر انجام دے دیا گیا
*ردقادیانیت،صحافت،تاریخ پاکستان وتحاریک ختم نبوّت پر بیک وقت مواد کا حسین امتزاج 
*صحافی،علما،محققین و عوام کی یکساں ضرورت
*928 صفحات کی اس کتاب میں پاکستان کے قدیم اخبار نوائے وقت کی کئی دہائیوں پر مشتمل ختم نبوت کی خبروں، 38 اداریوں، 14 مقالوں اور 9 مراسلات کے ساتھ متعدد محققین کے 2 نادر مذاکروں کی روداد و دیگر مواد کو یکجا کرنے کے ساتھ ساتھ متعدد تاریخی دعووں میں مبالغہ آمیزی کی بھی نشاندہی کی گئی ہے۔
بلّغو عنّی ولو آیۃ کے مصداق شیئر کیجیے کہ شاید آپ کے ذریعے یہ پیغام اس کے حقدار تک پہنچ جائے
از : زوہیب زیبی



No comments:

Post a Comment