Breaking News

اگر آپ لوگ سیکولر ازم کے خلاف نہ کھڑے ھوئے تو


آپ سب دوستوں سے اپیل ہے کہ 8 مارچ کو اسلام آباد آئیں۔
 اگر آپ لوگ سیکولر ازم کے خلاف نہ کھڑے ھوئے تو آپ کی نسلیں آپ کو بدعائیں دیں گی۔اور فحاشی کا سیلاب بغیر فرقہ دیکھے آپ کے گھر سے ٹکرائے گا
وجیہ چوہدری
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
 سوشل میڈیا پر کائنات کی مقدس ترین شخصیات کی بدترین گستاخی کا معاملہ. . .
جامع مسجد خلفاۓ راشدین کراچی کمپنی میں وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے جنرل سیکریٹری مولانا قاضی عبدالرشید کی زیر صدارت اور جمیعت علماۓ اسلام کے رہنماء مولانا نذیر احمد فاروقی کے زیر اہتمام مختلف مذہبی جماعتوں کے رہنماؤں اور علماۓ کرام کا اہم ہنگامی اجلاس. . .
اجلاس میں اسلام آباد ہائیکورٹ میں سوشل میڈیا میں کائنات کی مقدس ترین شخصیات کی بدترین گستاخی کے خلاف پٹیشنر سلمان شاہد ایڈووکیٹ کے وکیل و صدر شہداء فاؤنڈیشن طارق اسد ایڈووکیٹ کی خصوصی شرکت. . .
اجلاس میں سوشل میڈیا میں کائنات کی مقدس ترین شخصیات کی بدترین گستاخی کے خلاف ملک گھیر تحریک تحفظ ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وسلم شروع کرنے کا فیصلہ. . .
تحریک تحفظ ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وسلم کے تحت پہلا مظاہرہ آٹھ مارچ کو نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے سامنے دن تین بجے کیا جاۓ گا. . .
سوشل میڈیا میں کائنات کی مقدس ترین شخصیات کی بدترین گستاخی کے خلاف کل(جمعہ کو)یوم مذمت کے طور پر منایا جاۓ گا. . .
اجلاس کے شرکاء کا معروف قانون دان طارق اسد ایڈووکیٹ کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں سلمان شاہد ایڈووکیٹ کی جانب سے سوشل میڈیا میں بدترین گستاخی کے خلاف مقدمہ لڑنے پر خراج تحسین. . .
اجلاس کے شرکاء کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کو بھی سوشل میڈیا میں کائنات کی مقدس ترین شخصیات کی بدترین گستاخی کے خلاف فیصلہ دینے پر شاندار الفاظ میں خراج تحسین. . .
جسٹس شوکت عزیز صدیقی،طارق اسد ایڈووکیٹ اور سلمان شاہد ایڈووکیٹ نے پوری امت مسلمہ کی طرف سے فرض اداء کیا>شرکاء اجلاس.
حکومت سوشل میڈیا میں کائنات کی مقدس ترین شخصیات کی بدترین گستاخی کے مرتکب افراد کو فوری طور پر گرفتار کرکے عبرتناک سزاء دے، ، ،
حکومت کی جانب سے سوشل میڈیا میں کائنات کی مقدس ترین شخصیات کی بدترین گستاخی پر خاموش رہنا انتہائ قابل مذمت ہے، ، ،
وفاقی حکومت سوشل میڈیا میں کائنات کی مقدس ترین شخصیات کی بدترین گستاخی کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کو یقینی بناۓ، ، ،
سوشل میڈیا میں جس قدر کائنات کی مقدس ترین شخصیات کی بدترین گستاخی کی گئ اس کی مثال چودہ سالہ تاریخ میں نہیں ملتی، ، ،
تحفظ ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وسلم کے سلسلے میں کل سے بھرپور تحریک کا آغاز کررہے ہیں، ، ،
تمام جماعتوں کو مسلکی اختلافات سے بالاتر ہوکر اس تحریک کا حصہ بنائیں گے، ، ،
تحریک تحفظ ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وسلم اس وقت تک جاری رہے گی جب تک سوشل میڈیا میں بدترین گستاخی کے مرتکب تمام افراد کو سزاء نہ ملے>مولانا قاضی عبدالرشید کی اجلاس کے بعد مختلف جماعتوں کے رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس.

No comments:

Post a Comment