Breaking News

اب فیس بک پر کہیں بھی شان رسالت میں گستاخی دیکھیں تو


توہین ِ شان ِ رسالت کے خلاف ایف آئی اے کا سائبر کرائم یونٹ حقیقی معنوں میں فعال ہو چکا ہے۔ (جس کا سہرا اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے سر جاتا ہے۔) 
 اب فیس بک پر کہیں بھی شان رسالت میں گستاخی دیکھیں تو اس کے اسکرین شاٹ بنا کر ڈائریکٹر سائبر کرائمز کو ای میل کر دیں۔ اس ای میل پر رابطہ کر سکتے ہیں
helpdesk@nr3c.gov.pk
فون نمبر بھی نوٹ کر لیں
0800 -55055. 051-9225325. 
051-9106384
 آخر میں جسٹس شوکت عزیز صدیقی کو سلام عقیدت اور دعا کہ اللہ تعالٰی، تحفظ شان رسالت پر ان کے اضطراب کو آخرت میں جنت کے سکون سے بدلے اور ہر مسلمان کو ایسا ہی صاحب ِ ایمان بنائے، آمین







No automatic alt text available.

No comments:

Post a Comment