Breaking News

سوشلزم کے نام نہاد انقلابی لیڈر فیدل کاسترو کی اصل حقیقت

(ملحدین و لبرلز کے ہیروز کے انسانیت سوز کارنامے اور ان کی عیاشیاں)
تحریر۔۔۔ناصر صلاح الدین copied from sir Zeeshan Ahmad
======================================
کاسترو کی ذاتی زندگی پرتعیش تھی۔ فوربس میگزین کے مطابق 20066 میں فیدل کاسترو کی ذاتی دولت کا تخمینہ 900 ملین ڈالر لگایا جاتا تھا۔(جو کہ سوشلسٹ حکومت کے نام پر عوام کی لوٹی گئی دولت تھی)۔
2009 میں انکشاف کیا گیا کہ فیڈل کاسترو نے 82 برس (تب) کی عمر تک 35000 عورتوں کے ساتھ جنسی تعلقات قائم کئے۔ چار عشروں تک انقلابی رہنما کا معمول تھا کہ روزانہ دوپہر اور شام کو دو مختلف خواتین کے ساتھ تخلیہ کرتے تھے۔
فیڈل کاسترو نے علانیہ طور پر دو شادیاں کیں (1949 اور 19800) لیکن شادی کے بغیر ان کے بچوں کی تعداد ان کے اپنے بیان کے مطابق ایک قبیلے کے برابر تھی۔
 عام تاثر کے برعکس فیدل کاسترو کے والد بے حد متمول تھے۔ فیڈل کاسترو کی پیدائیش اپنے والٓد کے 25000 ایکڑ پر محیط گنے کے فارم پر ہوئی جہاں ذاتی ملازمین کی تعداد 400 تھی۔ یہ فارم ہاؤس ہوانا کے مشرق میں 500 میل کے فاصلے پر واقع تھا۔ 1954 میں یہ گھر آتش زدگی کا شکار ہوا لیکن 1974 میں اسے اصل نمونے کے مطابق دوبارہ تعمیر کیا گیا۔
فیدل کاسترو بچپن سے سرمایہ دار نظام سے محبت رکھتے تھے۔ 144 برس کی عمر میں انہوں نے فرینکلن روزویلٹ کے نام ایک خط لکھا تھا اور ان سے دس ڈالر کے نوٹ کی فرمائش کی تھی۔
 فیدل کاسترو اپنی ذاتی حٖاظت کے ضمن مین بے حد محتاط تھے۔ بار بار قاتلانہ حملوں کے باعث ان کی قیام گاہ ایک ٹاپ سیکرٹ معاملہ تھا۔ صدارت چھوڑنے کے بعد وہ 75 ایکڑ پر مشتمل ایک خفیہ قیام گاہ پر منتقل ہو گئے تھے۔
 فیڈل کاسترو کے ذاتی خور و نوش کی اشیا ایک خصوصی فارم ہاؤس پر اگائی جاتی تھیں جہاں اناج، پھلوں کے باغات کے عالوہ مویشی پالنے کا بھی بندوبست تھا۔
 کیوبا کے طول و عرض میں فیدل کاسترو کی متعدد رہایش گاہیں تھیں جہاں ان کے مختلف النواع ذوق مثلاً بطخ کے شکار وغیرہ کا انتظام کیا جاتا تھا۔
Image may contain: 1 person, smiling

No comments:

Post a Comment