آج پہلی بار ایاز نظامی کی وال پر کومنٹ کیا وہ بھی انتہائی معصومانہ ۔
ریکارڈڈ ہمیشہ کی طرح ملافلسفی بلاک۔۔۔
قصہ مختصر اتنا کہا کہ ڈیڑھ سال پہلے تمکو کہا تھا باز آجاو ۔
لیکن تم نہیں آئے اس بار ہم نے دماغی کھیل کھیلا ہے
😜
😜


میں دیکھنے گیا کوئی ریپلائی کیوں نہیں آئی
:/

کونٹنٹ ناٹ اویل ایبل
😂
😂
😂
😂
😂
😂






ایک اور آئی ڈی سے چیک کرنے پر پتا چلا ہے کہ ایاز نظامی اکاونٹ ہی ڈی ایکٹیویٹ ہو چکا ہے .
فیل دی رئیل پاورررررررر.
-----------------------------------------------------------------------------
ایاز نظامی کی پرانی آئی ڈی غائب ، ابھی بیس گھنٹے پہلے اس نام سے ایک اور آئی ڈی بنائی گئی ہے ، manipulation شروع ہونے کو ہے ،،،کچھ اتھیسٹ alliance کے چورن والے کنفیوژن پھیلانے کی کوشش میں کہ جو پکڑا وہ نظامی نہیں ہے وحید وغیرہ ، لیکن حقیقت یہی ہے نظامی ہی وحید اور وحید ہی نظامی ہے ،
کچھ نامی گرامی ملحد دبئی بھاگ کر گئے ہیں، جی ہاں دبئی انہی شیخوں کے ملک میں جن کو یہ فیس بک پر گالیاں دیتے تھے ، ملحدوں کا پورا ریکیٹ ہالینڈ سے آپریٹ ہو رہا ہے ، اور فنڈنگ کے سورس، اور ہینڈلر بھی گرفت میں آنے والے ہیں
اب تک کے لئے اتنا ہی ،،،، ،
بقلم مولوی روکڑا
------------------------------------------------------------------------------
No comments:
Post a Comment